صرصر کے معنی
صرصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَر + صَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم کیفیت ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آندھی (چلنا کے ساتھ)","آواز دینا","بادِ تُند","تیز ہوا","طوفانِ باد"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
صرصر کے معنی
١ - تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا۔
"صرصر اور صبا ایک ہی حقیقت کے دو رُخ ہیں۔" (١٩٨٦ء، فیضانِ فیض، ٣٧)
٢ - [ مجازا ] تباہی و بربادی، نیستی، موت۔
زندہ ہوں شکستِ پارسائی کے لیے صرصر ہوں چراغِ خودنمائی کے لیے (١٩٦٨ء، غزال و غزل، ٤٠٠)
صرصر english meaning
A cold boisterous windbe tantalized [ ~ لالچ]boisterous cold wind
شاعری
- جب دیکھو تب تربت عاشق جھکڑ سے ہے تزلزل میں
عشق ہے باد صرصر گویا ان کی خاک اڑانے سے