صف محشر کے معنی

صف محشر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَفے + مَح + (فتحہ م مجہول) شَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |صف| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے اسم ظرف مکاں |محشر| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["میدان حشر میں آدمیوں کی قطار"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

صف محشر کے معنی

١ - میدانِ حشر میں آدمیوں کی قطار۔

 وہ نگاہیں پھر گئیں یارب صفِ محشر کی خیر کہہ گئے تیور ارادہ کیا مرے قاتل کا ہے (١٩٤٠ء، بے خود موہانی، کلیات، ٧٣)

صف محشر english meaning

coarse woolen shawl