صفیر کے معنی

صفیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَفِیر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پرندوں کی آواز","سیٹی بجانا","سیٹی جو پرندوں کے بلانے کے واسطے دیں"]

صفر صَفِیر

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

صفیر کے معنی

١ - دلکش آواز؛ (خصوصاً) پرندوں کی آواز؛ سیٹی کی آواز۔

 جادوئے شب کو جگاتی ہے صدائے قلقل عمرِ رفتہ کو بلاتی ہے صفیرِ صلصل (١٩٦٢ء، برگِ خزاں، ٢٠٧)

صفیر english meaning

Soundwhistlinga hissing noiseblowingsinging

Related Words of "صفیر":