صلح جو کے معنی
صلح جو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُلْح + جو }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صلح| کے ساتھ فارسی مصدر |جستن| سے فعل امر |جو| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "مقدمۂ تحقیق الجہاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
صلح جو کے معنی
١ - صلح پسند، صلح کا متلاشی، صلح کا خواہاں۔
"اب تمہارا رویہ اچانک بہت صلح جُو گیا ہے۔" (١٩٧٧ء، خوشبو، ١٢٨)