صناعت کے معنی

صناعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَنا + عَت }دست کاری، فن کاری

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "تذکرۂ اہل دہلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیشہ وری","مال کا تبادلہ"],

صنع صَناعَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : صَناعَتیں[صَنا + عَتیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : صَناعت[صَنا + عات]
  • جمع غیر ندائی : صَناعَتوں[صَنا + عتوں (و مجہول)]
  • لڑکی

صناعت کے معنی

١ - دستکاری، پیشہ، حرفہ، ہنر، کام، فن۔

 پیشہ سیکھیں کوئی فن سیکھیں صناعت سیکھیں کشت کاری کریں آئینِ فلاحت سیکھیں (١٩٦١ء، جدید شاعری، ١٦١)

٢ - [ علم معانی و بیان ] وہ علم جس کا تعلق کیفیتِ عمل سے ہو جیسے منطق؛ (علم یا فن میں) نکتہ آفرینی۔

"مذہب، زبان، فلسفہ، صناعت، اخلاق ساری ترقی کے لیے جن قوائے نامیہ کی بھی ضرورت ہے۔" (١٩٨٦ء، حیاتِ سلیمان، ١١٦)

صناعت کوثر، صنعت افیشن، صناعت سبین، صناعت فاطمہ

صناعت english meaning

Arttradeprofessiona tradeadverbSanat

Related Words of "صناعت":