صنعتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word San‘ati meanings and details

صنعتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَن + عَتی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |صنعت| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت ملنے سے |صنعتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٧٣٧ء کو "قیاسی (اردو شہ پارے)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

صنع صَنْعَت صَنْعَتی

اسم

صفت نسبتی

صنعتی کے معنی

١ - صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا، مصنوعی۔

"وہاں کے لوگ ہندو، مسلمان، سکھ، پارسی، یہودی وغیرہ کا مذہبی یا نسلی یا صنعتی فرق نہیں دیکھتے۔" (١٩٧٥ء، متحدہ قومیت اور اسلام، ٢٠)

صنعتی کے جملے اور مرکبات

صنعتی پہاڑ, صنعتی نفسیات

صنعتی or San‘ati english Translation

of artartistic

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!