صوفی مذہب کے معنی

صوفی مذہب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صُو + فی + مَذ + ہَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |صوفی| کے بعد عربی اسم |مذہب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "بندہ نواز، معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صوفی مذہب کے معنی

١ - صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

"ظاہر و باطن کی ترتیب بوجکر قائم اچھے تو اسے صوفی مذہب بولتے ہیں۔" (١٤٢١ء، بندہ نواز، معراج العاشقین،)