صوفہ کے معنی
صوفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صُو + فَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صُوف| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے اسم |صُوفہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "بلوغ الارب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : صُوفے[صُو + فے]
- جمع : صُوفے[صُو + فے]
- جمع غیر ندائی : صُوفوں[صُو + فوں (و مجہول)]
صوفہ کے معنی
"اس کی والدہ نے اسے گرا ہوا اور دبلا پتلا دیکھا تو کہا میرا بیٹا تو سوکھ کر صوفہ (پشم) بن گیا۔" (١٩٦٦ء، بلوغ الارب، ٥٢٩)