صیقل گر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṣaiqalgar meanings and details

صیقل گر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صَے (ی لین) + قَل + گَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صیقل| کے بعد فارسی لاحقۂ فاعلی |گر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "محامدِ خاتم النبینۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["جلا دینے والا","جِلا کرنے والا","صیقل کرنے والا","قلعی گر","ہتھیار صاف کرنے اور سان چڑھانے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : صَیقَل گَروں[صَے (ی لین) + قَل + گَروں (و مجہول)]

صیقل گر کے معنی

١ - جلا دینے والا، ہتھیار صاف کرنے والا، قلعی گر۔

"منیر صیقل گر ہے۔" (١٩٤٦ء، مقالات شیرانی، ٢٩٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!