ضیق کے معنی
ضیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ضِیق }
تفصیلات
١ - تنگی، گھٹن، محدودیت، انقباض، ناگواری۔, m["تنگ ہونا","دمے کا مرض","مکان کی تنگی"]
اسم
اسم کیفیت
ضیق کے معنی
١ - تنگی، گھٹن، محدودیت، انقباض، ناگواری۔
ضیق کے جملے اور مرکبات
ضیق النفس, ضیق تنفس, ضیق شریانی
ضیق english meaning
A niggardmisernarrow-hearted mananguishdifficulty
شاعری
- کرو نہ ضیق میں دم اپنے عشق بازوں کا
مسیح ہوکے مریضوں کو دق کیا نہ کرو - گرمی کی فصل اور ہوا کا وہ احتباس
وہ ضیق اس مکان کی اور قید کا ہراس - زمیں ضیق از بس ہوئی یک یہ یک
نہ پھیلا سکا پانوں گز پاتنک - یوں اہلِ بزم ضیق میں بیٹھے ہیں ہم دگر
شانے سے شانہ وصل ہے ملحق ہے سر سے سر - بعدِ فنا بھی ضیق میں دم ہے خدا گواہ
شکلِ دہانِ یار مری گور تنگ ہے - ضیق میں کیوں نہ رہے مہرہ شطرنج کی طرح
چال چلتا ہے اگر صاحبِ تدبیر الٹی
محاورات
- جان ضیق میں آنا(یا ہونا)
- دم ضیق میں کرنا
- ضیق میں آنا یا ہونا
- ضیق میں پڑنا
- ضیق میں جان ہونا
- ضیق میں رہنا