طائر دل کے معنی
طائر دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + ئِرے + دِل }
تفصیلات
١ - دل جس کو طائر سے اکثر تشبیہ دیتے ہیں۔, m["چونکہ دل دام شوق میں پھنستا ہے اس لئے دل کا استعارہ طائر سے کرتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
طائر دل کے معنی
١ - دل جس کو طائر سے اکثر تشبیہ دیتے ہیں۔
شاعری
- کر لیا طائر دل چشم فسوں ساز نے صید
دام سازی میں ہے اب زلف گرہ گبیر عبث - نہ دیجے طائر دل پھانسنے کو دم دھاگے
سمجھ گیا میں یہ ڈورا عیاں یہ حال ہوا - طائر دل کا م‘رے ہے یہی شغل آٹھ پہر
تیرے ہی نام کی رٹ رہتی ہے یا ہو کی طرح - کرتا ہے چوٹ طائر دل ہی پہ جب نہ تب
کیا ان کا شاہ باز نظر ہے سدھا ہوا