خبر رسانی کے معنی
خبر رسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَبَر + رَسا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خبر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ صفت |رساں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء میں "برقابی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اطلاع دہی","پیام بری","پیام رسانی","پیغام بری","پیغام رسانی","خبر دہی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خبر رسانی کے معنی
١ - اِطلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا۔
"سلسلہ خبر رسانی یا ٹیلیگرافی جس چیز کا نام ہے اس کا کسی کو خیال نہ آیا۔" (١٩١١ء، برقابی، ٢)