طاق ابرو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taaq abru meanings and details

طاق ابرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + قے + اَب + رُو }

تفصیلات

١ - وہ ابرو جو محراب کی شکل کے ہوں مراد طاق جیسا۔, m["ابروکا طاق ١ سے استعارہ کرتے ہیں","بھؤں کی کمان","قوس ابرو","محراب ابرو"]

اسم

اسم نکرہ

طاق ابرو کے معنی

١ - وہ ابرو جو محراب کی شکل کے ہوں مراد طاق جیسا۔

شاعری

  • طاق ابرو میں ترے سجدے کیے ہیں ہم نے
    سینت کر رکھا ہے ایمان پڑی مشکل سے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!