طاق جبیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taaq-e jabeen meanings and details

طاق جبیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طا + قے + جَبِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طاق| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |جبیں| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "حشریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طاق جبیں کے معنی

١ - [ حشریات ] محراب نما پیشانی۔

"بالغ حشرات میں عموماً تین سادہ آنکھیں پائی جاتی ہیں، دو عموماً مرکب آنکھوں . کی طرف اور ایک طاق جبیں پر۔" (١٩٧١ء، حشریات، ٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!