طبائع بسیطہ کے معنی

طبائع بسیطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَبا + اے + بَسی + طَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبائع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |بسیطہ| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٤ء کو "طب العرب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - جمع )

طبائع بسیطہ کے معنی

١ - [ طب ] دو فاعلہ اور دو منفعلہ پر مشتمل عناصر یعنی حرارت، برودت اور رطوبت اور پیوست۔

"طبائع بسیطہ جن کو عنصری کہا جاتا ہے، چار ہیں۔" (١٩٥٤ء، طب العرب، (ترجمہ)، ١٥٠)