طباق چہرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabaq chehra meanings and details

طباق چہرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَباق + چِہ (کسرہ چ مجہول) + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طباق| کے مفرس |طباق| کے بعد فارسی اسم |چہرہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : طَباق چِہْرے[طَباق + چِہ + رے]
  • جمع : طَباق چِہْرے[طَباق + چِہ + رے]
  • جمع غیر ندائی : طَباق چِہْروں[طَباق + چِہ + روں (و مجہول)]

طباق چہرہ کے معنی

١ - چوڑا منہ، بھدا منہ، چوڑا چکلا گول چہرہ، بھرا بھرا چہرہ۔

"سفید طباق چہرے پہ چھائیوں کی تتلیاں سجائے بھابی صولت آئیں۔" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ١٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!