طبع خوش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tab-e-khush meanings and details

طبع خوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + عے + خُش (و معدودہ) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبع| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ صفت |خوش| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢٧ء کو "میخانۂ الہام" کے حوالے سے شاد عظیم آبادی کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

طبع خوش کے معنی

١ - اچھی طبیعت، خوش مزاجی۔

 نالہ کرنے کے لیے بھی طبعِ خوش درکار ہے کیا بتاؤں دل ہٹا جاتا ہے کیوں اس کام سے (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، میخانہ الہام، ٣٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!