طبعی نقشہ کے معنی

طبعی نقشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَبَعی + نَق + شَہ }

تفصیلات

١ - (جغرافیہ) وہ نقشہ جس میں سطح زمین کے خط و خال دکھائے جاتے ہیں، خط و خال کی کیفیت، سمندر کی سطح سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ