طبق وار کے معنی
طبق وار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَبَق + وار }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبق| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ |وار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
طبق وار کے معنی
١ - طبق بر طبق، درجہ بدرجہ، تہہ در تہہ۔
"ان کے طبق وار کھیتوں میں زیادہ تر زیتون اور انجیر کے درخت ہوتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٩٨:٣)