طبقاتی ناہمواری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabaqaati-naahamoari meanings and details

طبقاتی ناہمواری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قا + تی + نا + ہَم + وا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت |طبقاتی| کے بعد فارسی حرف نفی|نا| لگا کر فارسی صفت |ہمواری| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "صدا کر چلے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : طَبْقاتی ناہَمْواریاں[طَب + قا + تی + نا + ہَم + وا + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : طَبْقاتی ناہَمْواریوں[طَب + قا + تی + نا + ہَم + وا + رِیوں (و مجہول)]

طبقاتی ناہمواری کے معنی

١ - معاشرتی اونچ نیچ، عدم مساوات، امیری غریبی۔

"وہ طبقاتی ناہمواری اور جہالت کے خلاف بھی لڑنا اور جیتنا یا کم از کم فتح کیلئے سازگار حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، صدا کر چلے، ٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!