طبقاتی
{ طَب + عا + تی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبع| کی جمع |طبعات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طبقاتی| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ صفت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "حصارانا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["طبع "," طَبْقاتی"]
اسم
صفت نسبتی
طبقاتی کے معنی
١ - طبع کا، طبیعیت کا۔
"ان کی ہر بات طبعاتی مطالعہ اور نفسیات زندگی کا کیفیات لیے ہوئے ہے۔" (١٩٨٣ء، حصارانا، ٩)
مرکبات
طبقاتی کشمکش, طبقاتی جنگ, طبقاتی شعور