طبقہ وار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tabqa-waar meanings and details

طبقہ وار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قَہ + وار }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طبقہ| کے بعد فارسی لاحقہ |وار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء "اطلاقی شماریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

طبقہ وار کے معنی

١ - گروہ در گروہ، نسل در نسل، ہر طبقے کے مطابق۔

"طبقہ وار نمونہ بندی کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے دو چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔" (١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!