طبقہ واریت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tabqa wariyat meanings and details

طبقہ واریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَب + قَہ + وا + ریْ + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طبقہ| کے بعد فارسی لاحقہ |وار| کے ساتھ |یّت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٣ء کو "انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

طبقہ واریت کے معنی

١ - طبقاتی ہونے کی حالت، در مختلف طبقوں میں بٹنے کی کیفیت، امیری غریبی کی تفریق۔

"رومی معاشرہ اپنے الخطاط کے دور میں سخت درجہ کی ظالمانہ طبقہ واریت کے شکنجہ میں کسا ہوا تھا۔" (م١٩٥٣ء، انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر، ٨٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!