طبی سماجی کارکن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tibbi samaaji kaarkun meanings and details

طبی سماجی کارکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِب + بی + سَما + جی + کار + کُن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طبی| کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سماجی| لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کارکن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "طبی سماجی بہبود تعارف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طبی سماجی کارکن کے معنی

١ - ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے۔

"طبی معاونیں حضرات کو طبی سماجی کارکن کیا جاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، طبی سماجی بہبود تعارف، ک)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!