طبلچی کے معنی

طبلچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَبَل + چی }{ طَبْل + چی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طبل| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |چی| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے |طبلچی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ڈھول بجانے والا۔, m["طبل زن","طبلہ بجانے والا","طبلہ نواز","طبلیا (مت)"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : طَبَلْچِیوں[طَبَل + چِیوں (و مجہول)]

طبلچی کے معنی

١ - طبلہ بجانے والے، طبلہ بجانے کا استاد یا ماہر۔

"طبلچی بازار سے سگرٹ خریدنے کے لیے چلا گیا۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٢٣١)

١ - ڈھول بجانے والا۔

طبلچی english meaning

feelone who plays on drumtouch