طبی شورہ کے معنی

طبی شورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طِب + بی + شو (واؤ مجہول) + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت|طبی| کے ساتھ فارسی اسم |شورہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : طِبّی شورے[طب + بی + شو (و مجہول) + رے]
  • جمع : طِبّی شورے[طب + بی + شو (و مجہول) + رے]

طبی شورہ کے معنی

١ - وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے۔

"ابن البیطار نے بارود کو مغربی مترادف قرار دیا ہے جن کا اطلاق طبی شورے پر ہوتا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٧٧:٣)