طائر بام حرم کے معنی
طائر بام حرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طا + اِرے + با + مے + حَرَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طائر| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |بام| لگایا، پھر |بام| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |حرم| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "فرہنگ اقبال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طائر بام حرم کے معنی
١ - حرمین بیت اللہ یا مسجد نبوی کے اوپر بیٹھنے والا پرندہ، کعبے کی چھت پر بیٹھا ہوا پرندہ، ہر ذی قدر و ذی مرتبت سے مراد ہے۔ (فرہنگ اقبال، 530)