طراثیت کے معنی
طراثیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَرا + ثِیت }
تفصیلات
١ - ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پتے کو لپیٹ لیا ہو چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اگتی ہے اس کے طبی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے سوزش خون کو نافع ہے سرخ رنگ کی قسم کا مزہ شیریں ہوتا ہے اور اسے کھاتے بھی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ