طراز بندی کے معنی

طراز بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَراز + بَن + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |تراز| کے معرب |طراز| کے بعد فارسی مصدر |بستن| سے فعل امر |بند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو"شاعری اور تخیل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : طَراز بَنْدِیاں[طَراز + بَن + دِیاں]
  • جمع غیر ندائی : طَراز بَنْدِیوں[طَراز + بَن + دِیوں (و مجہول)]

طراز بندی کے معنی

١ - نقش نگاری، زینت، سجاوٹ۔

"قافیہ اور ردیف کی مدد سے ان کی طراز بندی کر کے انھیں ایک قسم کی بالیدگی بخش دیتے ہیں۔" (١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ٥)