اپنے دم سے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word apne dam se meanings and details

اپنے دم سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَپ + نے + دَم + سے }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ اَپْنے کے ساتھ فارسی سے اسم مجرد |دم| اور حرف جار |سے| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٧٢ء کو فغاں کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

اپنے دم سے کے معنی

١ - بذات خود، تن تنہا۔

 بڑے جتنے زمانے میں ہیں سب ہیں ہم نشیں ان کے لیکن اس بزم میں اک اپنے دم سے ووہی اچھے ہیں (١٨٤٥ء، کلیات ظفر، ١٩٠:١)

٢ - بجائے خود، اپنے طور سے، اپنی جگہ پر، اپنے مقام پر۔

 دل میں قاتل کے رکاوٹ ہے تو ہو خنجر اپنے دم سے اچھا چاہیے (١٨٧٨ء، گلزار داغ، ٢٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!