طرف کشی کے معنی
طرف کشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَرَف + کَشی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرف| کے بعد فارسی مصدر |کشیدن| کے صیغہ فعل امر |کش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٨٤٧ء کو "حملات حیدری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طرف کشی کے معنی
١ - طرف داری، جانب داری۔
"وہ دین و شریعت کشی اور اہل اسلام کی پشتنی میں بدل مصروف تھا، اس کے جاں نثار اور خیر خواہ تھے۔" (١٨٤٧ء، حملات حیدری، ٧٠٣)