طرف کش کے معنی
طرف کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَرَف + کَش }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرف| کے بعد فارسی مصدر |کشیدن| سے صیغہ فعل امر |کش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "شباب لکھنؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
طرف کش کے معنی
١ - طرف دار، حمایتی۔
"نہ کسی ایسی سازش میں کسی فریق کا شریک یا طرف کش ہوں۔" (١٩١٢ء، شباب لکھنؤ، ٦)