طرفی کے معنی

طرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَرَفی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طرفی| بنا۔ اردو زبان میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "جدید طبیعیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["طَرَف "," طَرَفی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

طرفی کے معنی

١ - ایک طرف کا، ایک جانب کا، جانبی۔

"جب کہ بڑا بلب ایک طرفی نلی کے ساتھ لگا ہوتا ہے۔" (١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٣٤)

طرفی کے جملے اور مرکبات

طرفی ورثا

Related Words of "طرفی":