طرۂ افتخار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ṭurah-e-iftiḵār meanings and details

طرۂ افتخار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُر + رَہ + اے + اِف + تِخار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |افتخار| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں اصلی معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٣ء کو"حیاتِ شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

طرۂ افتخار کے معنی

١ - باعث فخر، مایہ ناز، باعث امتیاز۔

"اپنے سر سے عمامہ اتار کر میرے سر پر باندھ دیا جو اس خاکسار کے واسطے ہمیشہ کے لیے طرہ افتخار بن گیا۔" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٤٥٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!