طرق استعمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Turuq-e-iste‘maal meanings and details

طرق استعمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُرُقے + اِس + تِع + مال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طرق| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |استعمال| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "صحیفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

طرق استعمال کے معنی

١ - برتنے کا انداز، رواج کے مطابق، دستور کے مطابق کام۔

"عہد سودا اور میر میں بھی کچھ لوگ . ازراہِ بے خبری یا قدامت پرستی، متروک الفاظ اور طرق استعمال سے کام لیا کرتے تھے۔" (١٩٨٩ء، صیحفہ، لاہور، اپریل، جون، ٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!