طرۂ کلاہ کے معنی

طرۂ کلاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُر + رَہ + اے + کُلاہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان کا اسم |کلاہ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "طلیعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

طرۂ کلاہ کے معنی

١ - ٹوپی کا پھندنا، ترکی ٹوپی کا پھندنا۔

"داڑھی اور مونچھوں کی گہری سیاہی نے طرہ کلاہ کو دعوتِ یگانگت دینی شروع کر دی۔" (١٩٢٦ء، طلیعہ، ٦٠)