طرۂ گیسو کے معنی
طرۂ گیسو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طُر + رَہ + اے + گے + سُو }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |گیسو| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
طرۂ گیسو کے معنی
١ - بالوں کا گچھا۔
یونہی الجھن تمھارے طرہ گیسو کی کیا کم ہے کہ میں اس کو سناؤں ذکر اپنے حال ابتر کا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٥)