طرۂ کاکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tura-e-kaakul meanings and details

طرۂ کاکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُر + رَہ + اے + کا + کُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کاکل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو "دیوان حبیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طرۂ کاکل کے معنی

١ - ماتھے پر پڑی ہوئی لٹیں یا زلفیں۔

 پکارے طرہ کاکل کو دیکھ کر عالم لگی ہے مصرع قامت پہ بے مثال گرہ (١٩٠٠ء، دیوان حبیب، ١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!