طف بہ طف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tuf ba tuf meanings and details

طف بہ طف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَف + بَہ + طَف }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طف| کی تکرار کے درمیان فارسی حرف جار |بہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "روزنامہ جنگ کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

طف بہ طف کے معنی

١ - ہر پہاڑ میں، کوہ در کوہ۔

 وسعت ممکنات دل، شورش کائنات جاں ذرہ بہ ذرہ، طف بہ طف، قطرہ بہ قطرہ، جو بہ جو (١٩٧٦ء، جنگ، کراچی، ٤ مارچ، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!