طلاق قبل الدخول کے معنی

طلاق قبل الدخول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلاق + قَب + لَد (الف غیر ملفوظ) + دُخُول }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طلاق| کے بعد عربی اسم |قبل| لگا کر عربی حرف تخصیص |ا ل| لگایا۔ جس کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |دخول| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "معارف القرآن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

طلاق قبل الدخول کے معنی

١ - [ فقہ ] وہ طلاق جو صرف نکاح کے بعد عمل میں آ جائے اور میاں بیوی کے مابین ازدواجی تعلقات نہ ہوئے ہوں۔"

"قبل الدخول کے معنی یہ ہیں کہ زوجین میں یک جائی اور خلوتِ صحیحہ سے پہلے طلاق کی نوبت آ جائے۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٥٣١:١)