طفیل خوار کے معنی
طفیل خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طُفیل + خار (و معدودہ) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طفیل| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ فاعلی |خوار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "اپریل فول" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
طفیل خوار کے معنی
١ - وہ جو کسی دوسرے کی بدولت کھائے پیے، طفیلی۔
بلند ہے تری ہمت تو باز بن کے دکھا مگر کبھی بھی کلاغِ طفیل خوارہ نہ ہو (١٩١٧ء، بہارستان، ٦٢٢)