طلب مرکب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Talab Murakkab meanings and details

طلب مرکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلَبے + مُرَک + کَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طلب| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مرکب| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٧ء کو "علم المعیشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

طلب مرکب کے معنی

١ - [ معاشیات ] ایسی چیز کی مانگ جس سے کئی چیزیں تیار ہوتی ہیں؛ مثلاً چمڑا جو سوٹ کیس، جوتے ہینڈ بیگ، بستر بند وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے۔

"چمڑے کی ان کل طلبوں کے مجموعے کو اصطلاحاً طلب مرکب کہتے ہیں۔" (١٩١٧ء، علم المعیشت، ٤٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!