طرۂ تابدار کے معنی

طرۂ تابدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُر + رَہ + اے + تاب + دار }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرہ| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی ترکیب |تابدار| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" کے حوالے سے سرشار کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

طرۂ تابدار کے معنی

١ - بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرہ پیچاں۔

"بھینسا اس لڑکی کا عاشق زار ہے اور کمند طرہ تابدار کا گرفتار ہے۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٢١٠)