طمانیت کے معنی
طمانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ طَما + نِیَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طمانیہ| کی تارید ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "خطوط غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اِطْمِینان طَمانِیَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
طمانیت کے معنی
١ - اطمینان، تسلی، دلجمعی، سکون خاطر۔
"ان کی صحبت میں مجھے طمانیت محسوس ہونے لگی۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢١١)
طمانیت کے مترادف
تسلی
طمانیت کے جملے اور مرکبات
طمانیت بخش
طمانیت english meaning
restreposetranquillitycalmcomposure(ped طمانیت tamání|at)peace (of mind) tranquillity