طنزیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tanziya meanings and details

طنزیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَن + زِی + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طنز| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |طنزیّہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["طنز "," طَنْز "," طَنْزِیَّہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

طنزیہ کے معنی

١ - وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً۔

"کہیں کہیں طنزیہ تنقید کا پہلو غیرارادی طور پر شامل ہو گیا ہو۔" (١٩٨٧ء، اک محشر خیال، ١١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!