طوطا چشم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tota-chashm meanings and details

طوطا چشم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طو (و مجہول) + طا + چَشْم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |طوطا| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |چشم| لگانے سے مرکب |طوطا چشم| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے لحاظ","بے مروت","بے وفا","دیکھئے: توتا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

طوطا چشم کے معنی

١ - ضرورت پڑنے پر آنکھیں پھیرنے والا، بے مروت، بے وفا۔

"یہاں کے لوگ طوطا چشم تھے جو چودھری مہتاب دین سے کنی کترا کر گزر جاتے تھے۔" رجوع کریں: (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٧٣)

طوطا چشم or tota-chashm english Translation

DisobligingheadmasterIndelicate

شاعری

  • طوطا چشم اکھل کھری ہیں
    ٹال جاتی ہیں روکھی سناتی ہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!