طوعاً و کرہاً کے معنی

طوعاً و کرہاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَو (و لین) + عَنو (و مجہول) + کَر + ہَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |طوع| کے ساتھ |اً| بطور لاحقہ تمیز لگا کر |واؤ| بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی سے مشتق |کرہاً| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٢ء کو "الف لیلہ" کے حوالے سے عبدالکریم کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

طوعاً و کرہاً کے معنی

١ - خواہی نخواہی، چار و ناچار، جبراً فہراً۔

"آخر کافی رد و قدح کے بعد طوعاً و کرہاً اجازت دے دی گئی۔" (١٩٧٩ء، جگر مراد آبادی، آثار و افکار، ١٩٨)

طوعاً و کرہاً english meaning

["willingly or unwillingly"]