طوفان باد کے معنی

طوفان باد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُو + فا + نے + باد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طوفان| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان سے ماخوذ اسم |باد| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ ١٨٥١ء کو "کلیاتِ مومن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

طوفان باد کے معنی

١ - ہوا کا طوفان، تندو تیز ہوا، آندھی۔

"گرم اور خشک علاقوں میں عام طور سے طوفان باد آتے رہتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلو پیڈیا، ١٠٢١)

Related Words of "طوفان باد":