طول عمل کے معنی

طول عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طُو + ے + عَمَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |طول| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عرب اسم |عمل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ ١٨٧٤ء کو "انیس کے مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

طول عمل کے معنی

١ - طول اصل، ایسا کام جس میں وقت زیادہ صرف ہوا اور دقت طلب ہو، مشکل، دشوار، بکھیڑا۔

"مؤلف نے اکثر طول عمل سے کام لیا ہے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٧٩:٣)

Related Words of "طول عمل":