طوالع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tawaali meanings and details

طوالع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَوا + لِع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طالع| کی جمع ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "حکمۃ الاشراق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : طالِع[طا + لِع]

طوالع کے معنی

١ - طلوع کرنے والے، منور کرنے والے، (تصوف) انوار معارف کو کہتے ہیں ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں، تجلیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نور باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں۔ (مصباح التعرف، 166)

"انوار کے بھی مرتبے ہیں، پہلے پہل بجلیاں سی چمک جاتی ہیں ان میں لذت ہوتی ہے ان کو طوالع یا لوائح کہتے ہیں۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٤٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!